Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: چہلمِ امام حسینؓ کے ماتمی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی شرکت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

     

    ملک بھر کی طرح ضلع سانگھڑ میں بھی شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے چہلمِ حضرت امام حسینؓ اور دیگر شہدائے کربلا کے سلسلے میں ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔ عزاداروں نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ جلوسوں میں شرکت کی اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو یاد کیا۔جھول سے سانگھڑ تک تقریباً 14 کلو میٹر طویل پیدل سفر میں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جلوس کے شرکاء نے نوحہ خوانی، ماتم داری اور دعاؤں کے ذریعے اہلِ بیتؓ سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔جلوسوں کے دوران سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار مختلف مقامات پر تعینات رہے جبکہ جلوس کے راستوں کی نگرانی بھی جاری رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے عزاداروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے۔شہریوں نے سیکیورٹی اور انتظامی اداروں کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی فضا میں مذہبی رسومات کی ادائیگی خوش آئند ہے۔ چہلم کے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرنے کے بعد پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے۔

    Related Posts

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج معطل

     چھت گرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی

    حضرت امام حسینؓ کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا

    مقبول خبریں

    دنیا کے سب سے چھوٹے ملک نے اپنا نام تبدیل کیوں کیا؟

    غزہ کی تاریخ کا ایک اور دردناک دن: ملبے تلے سے ملنے والی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین

    سونے کی قیمت میں کمی، چاندی چڑھ گئی

    ایرانی حکومتی ایوانوں میں سیاسی ہلچل، صدر مسعود پرشکیان کو وارننگ ، وزیرخارجہ عباس عراقچی مذاکرات سے آؤٹ!

    کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ اب ڈراموں میں استعمال ہو رہی ہے: عظمیٰ بخاری

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.