Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضرت امام حسینؓ کا مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    چہلم حضرت امام حسینؓ کا مرکزی جلوس آج 10:30 بجے علمدار روڈ سے برآمد ہوا
    جلوس تاج محمد خان روڈ ، طوغی روڈ ، یزدان خان روڈ سے ہوتاہوا بہشت زینب قبرستان پہنچے گا مرکزی جلوس مقررہ روایتی راستوں سے گزر کر امام بارگاہ حسینی سادات میں اختتام پذیر ہوگا چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے،ایس ایس پی آپریشنز ضیا الحق مندوخیل
    جلوس کے روٹ پر ایک ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات ہوں گے، سیکیورٹی کے پیش نظر جلوس کے تمام داخلی و خارجی راستے سیل کر دیے گئے،پولیس، اے ٹی ایف، ایلیٹ فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، جلوس کے روٹ پر اسنائپرز سمیت خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جائے گی،واک تھرو گیٹس اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے جلوس کے روٹ کی مسلسل نگرانی کی جائے گی،

    Related Posts

     چھت گرنے سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی

    کمشنر اویس مشتاق نے امام حسین کے چہلم کے مرکزی جلوس کا معائنہ کیا

    مریم نواز سے خوشاب کے ایم پی ایز کی ملاقات، عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی

    مقبول خبریں

    غزہ کی تاریخ کا ایک اور دردناک دن: ملبے تلے سے ملنے والی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین

    سونے کی قیمت میں کمی، چاندی چڑھ گئی

    ایرانی حکومتی ایوانوں میں سیاسی ہلچل، صدر مسعود پرشکیان کو وارننگ ، وزیرخارجہ عباس عراقچی مذاکرات سے آؤٹ!

    کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ اب ڈراموں میں استعمال ہو رہی ہے: عظمیٰ بخاری

    نوجوان کے ساتھ بداخلاق و تشدد، اوباشوں نے ویڈیوبناکر وائرل کردی،ایک گرفتار

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.