سیالکوٹ(سلیم احمد اعوان شیخو)
شادی شدہ نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جان بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ کالج روڈ ڈسکہ کا رہائشی نوجوان عمران شاہین اپنے بیٹے کے ساتھ سیالکوٹ آرہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل پھسلنے سے سڑک پر گر گیا کہ پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

