میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں آزاد جموں کشمیر انتخابات ٹوٹل ووٹز 576 اور تین پولنگ اسٹیشنز قائم۔
گورنمنٹ ماڈل سکول پولنگ اسٹیشن میں ٹوٹل ووٹ 34 جبکہ 28 کاسٹ ہوئے،
آزاد امیدوار ریاض احمد 25 ووٹ لیکر پہلے جبکہ ن لیگ کے ناصر حسین ڈاہر 5 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ۔۔
اسی طرح دوسرے پولنگ اسٹیشن 14 ایٹ اے آر ، ٹوٹل ووٹ 83 اور 69 کاسٹ ہوئے،
آزاد امیدوار ریاض احمد 41 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ ن لیگ کے ناصر حسین ڈاہر 28 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر تیسرے پولنگ اسٹیشن کے نتائج کا انتظار

