اٹک( ڈسٹرکٹ رپورٹر )غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل ا گئے۔ مسلم لیگ ن کے راجہ محمد صدیق 1406ووٹ لے کر آگے ۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری فخر زمان 1388ووٹ لے کر دوسرے نمبر رہے۔ ایل اے 39جموں 6 کے اٹک میں کل ووٹ4440تھے۔
حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل،ن لیگی امیدوارآگے

