Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کی تقریبات جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    مٹیاری کی تعصیل بھٹ شاھ میں دنیا کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 283ویں عرس مبارک کی تقریبات آج آخری روز بھی جاری ہیں درگاہ کے گدی نشین کی جانب سے عرس کے آخری روز اختتامی تقریب میں مختلف درگاہوں کی گدی نشیں کے ہمراہ دعا خیر کی اور مریدوں کو دیدار کرایا جبکہ کے آج دوسرے اور آخری روز وزیراعلی سندھ کچھ دیر کے بعد بھٹ شاہ پہنچے گے وزیراعلی سندھ رنگا رنگ موسیقی کے پروگرام میں شرکت کر کے بہترین کارکردگی دیکھانے والوں راگی فقیروں ملھ پہلوانوں اور دیگر محکموں کے افسران میں ایوارڈ تقیسم کریں گے آج بھی بڑی تعداد میں زائرین بھٹ شاہ پہنچ رہیں ہیں جبکہ آج سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کئے گئے ہیں

    Related Posts

    کوٹھا کازوے کا اپروچ روڈ معمولی مرمت کے بعد پھر بارش کا دباؤ برداشت نہ کر سکا

    وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب کا ضلع خانیوال میں فان گرو فارم کا دورہ

    کارسے 2 کلو گرام چرس اور 42 کلو گرام گٹکا برآمد، بین الصوبائی اسمگلر گرفتار

    مقبول خبریں

    کوٹھا کازوے کا اپروچ روڈ معمولی مرمت کے بعد پھر بارش کا دباؤ برداشت نہ کر سکا

    وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب کا ضلع خانیوال میں فان گرو فارم کا دورہ

    کارسے 2 کلو گرام چرس اور 42 کلو گرام گٹکا برآمد، بین الصوبائی اسمگلر گرفتار

    آمد مصطفیٰﷺ مرحبا مرحبا، جشن عیدمیلاد النبیﷺ کب منایا جائے گا!

     شدید بارش سے مکان کی چھت گر گئی، تین افراد شدید زخمی

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.