Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     شدید بارش سے مکان کی چھت گر گئی، تین افراد شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال مہتاب نصیر اعوان سے

     

     تحصیل چوآسیدن شاہ میں ہونے والی موسلادھار بارش نے ایک غریب خاندان پر قیامت ڈھا دی۔ شدید بارش کے باعث ڈلوال روڈ پر واقع ایک کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تین افراد ملبے تلے دب کر شدید زخمی ہو گئےواقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے مقامی شہریوں کی مدد سے امدادی کارروائیاں شروع کیں اور ملبے تلے دبے تینوں زخمیوں کو بحفاظت نکال لیا۔ریسکیو 1122 کے عملے نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوآسیدن شاہ منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہےمقامی شہریوں کے مطابق حالیہ شدید بارشوں کے باعث متعدد کچے اور بوسیدہ مکانات خطرناک صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ عوام نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خستہ حال مکانات میں رہائش پذیر غریب خاندانوں کی فوری مدد کی جائے اور ممکنہ مزید حادثات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

    Related Posts

    ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار

    فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے 3 خواتین سمیت 5 افرادگرفتار

    میرٹ پسندپولیس آفیسر لیفٹیننٹ (ر) احمد محی الدین نے اچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

    مقبول خبریں

     شدید بارش سے مکان کی چھت گر گئی، تین افراد شدید زخمی

    فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے 3 خواتین سمیت 5 افرادگرفتار

    ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ گرنے سےایک پاکستانی سمیت 10 غیرملکی کوہ پیما لاپتا، کل سے رابطہ منقطع

    فیفا کا ہنگامہ آرائی، نسلی تعصب اور متنازع بینر پر ارجنٹینا کے خلاف انضباطی کارروائی کا آغاز ، کیا انصاف ہوگا؟

    ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.