Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک پولیس کی وردی پھر تبدیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: سٹی ٹریفک پولیس کی بدلی گئی یونیفارم ایک سال بھی نہ چل سکی۔ ٹریفک پولیس لاہور کی یونیفارم ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹریفک پولیس اب دوبارہ پہلے والی پرانی یونیفارم پہنے گی جس میں سفید شرٹ اور نیلی پینٹ کی بجائے بلش گرے یونیفارم استعمال کی جائے گی۔
    سابق سی ٹی او اطہر وحید نے ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم تبدیل کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیفارم کے لیے ٹریفک وارڈنز کو 5 پانچ ہزار روپے دیے گئے تھے۔یونیفارم تبدیلی سےمتعلق ڈی آئی جی لاجسٹکس کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اے آئی جی لاجسٹکس اور ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز شریک ہوئے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے ہر یونٹ کے اہلکاروں کو ایک یونیفارم دی جائے گی۔پنجاب ہائی وےپٹرول وردی کا موجودہ پیٹرن ہی جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    پاکستان مخالف پروپیگنڈا اور بوٹ فارمز کے تانے بانے بھارت سے مل گئے، ملک، فوج، آرمی چیف کیخلاف مواد وائرل کرنے والا شخص گرفتار، عطا تارڑ

    ہفتہ وار تعطیل کے باوجود واسا افیسران، انجینئرز اور فیلڈ سٹاف مسلسل فیلڈ میں موجود رہے

    بارش کا پانی نکال کر تمام چوک چوراہوں گلی محلوں کو صاف کر دیا ہے ،  چیف سینٹری انسپکٹر

    مقبول خبریں

    25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    ’طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک ہوگی‘، تیجسوی یادو کا بہار حکومت کو الٹی میٹم

    آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

    ویسٹ انڈیز؛انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں

    ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ضروری

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.