Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکا میں پرانے کپڑوں کی خرید و فروخت کرنے والے ایک نوجوان کی قسمت اس وقت راتوں رات چمک اٹھی جب اسے تھریفت اسٹور سے محض 3 ڈالر میں خریدی گئی ایک معمولی سی شرٹ کے بدلے ہزاروں ڈالرز مل گئے۔
    اس نایاب شرٹ کی نیلامی سے نوجوان نے پاکستانی روپوں کے حساب سے تقریباً ڈھائی کروڑ روپے کما لیے ہیں۔
    کوئن براؤن نامی یہ نوجوان پرانے کپڑوں کو آن لائن فروخت کرنے کا شوقین ہے۔ اس نے امریکی ریاست اوریگن کے ایک سیکنڈ ہینڈ (پرانے کپڑوں کے) اسٹور سے صرف تین ڈالر دے کر ایک شرٹ خریدی تھی۔ جب اس نے اس شرٹ کے بارے میں تحقیق کی تو اسے معلوم ہوا کہ یہ کوئی عام لباس نہیں، بلکہ امریکہ کے لیجنڈری باسکٹ بال اسٹار ولٹ چیمبرلین نے سال 1972 کے باسکٹ بال چیمپئن شپ فائنل میں زیب تن کی تھی۔
    ماہرین نے اس کی ابتدائی تخمینہ قیمت ڈیڑھ لاکھ سے ڈھائی لاکھ ڈالر کے درمیان لگائی تھی۔ تاہم، حتمی بولیاں اس توقع سے کچھ کم آئیں اور سب سے زیادہ بولی لگانے والے خریدار نے یہ نایاب شرٹ 89 ہزار 600 ڈالرز میں خرید لی، جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا ڈھائی کروڑ روپے بنتی ہے۔

    Related Posts

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    طلبا احتجاج سے پورا بھارت سلگ اٹھا ؛پٹنہ میں ’آئیسا‘مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    مقبول خبریں

    نصیرالدین شاہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے؛ طلبا پر تشدد کرنے والوں کو ‘غنڈے’ قرار دے دیا

    لنڈے کی معمولی شرٹ تاریخی نکلی؛ نوجوان نے ایک ہی جھٹکے میں کروڑوں کما لیے

    طلبا احتجاج سے پورا بھارت سلگ اٹھا ؛پٹنہ میں ’آئیسا‘مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج ، آنسو گیس شیلنگ

     نئی دہلی ہنگاموں کے حوالے سے بھارتی مسلمانوں کی انسانی ہمدردی

    شہداء کی قربانیاں قوم کا سرمایہ، لواحقین کی ہر ممکن فلاح و بہبود ترجیح ہے، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کا بے نقاب نیوز کوانٹرویو

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.