Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہر کے اہم برساتی نالہ بھیڈ کے 10.25 کلومیٹر حصے کی ڈی سلیٹنگ مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔ سلیم احمد اعوان شیخو

     

     

    مون سون سیزن کے دوران اربن فلڈنگ کے خدشات سے نمٹنے اور شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کے سلسلہ میں واسا سیالکوٹ نے قبل از مون سون اور دورانِ مون سون جامع انتظامات مکمل کر لئے ہیں شہر کے اہم برساتی نالہ بھیڈ کے 10.25 کلومیٹر حصے کی ڈی سلیٹنگ مکمل کر لی گئی ہے جبکہ میگ ٹاؤن کے مقام پر مزید 1.2 کلومیٹر حصے پر کام جاری ہے۔ جس کے دوران اب تک 8,400 ٹن سلیٹ نکالی جا چکی ہے اس کے علاوہ 60 کلومیٹر سے زائد سیوریج لائنوں کی صفائی مکمل کی جا چکی ہے اور یہ آپریشن مون سون کے دوران بھی جاری رہے گاشہریوں کے تحفظ اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لئے شہر بھر میں 5,200 مین ہول کورز نصب کئے گئے ہیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈی سی روڈ، پیرس روڈ، شہاب پورہ روڈ، رنگپورہ روڈ اور ڈیفینس روڈ پر پانچ مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں یہاں شہریوں کو ضروری سہولیات اور پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ ان کی مسلسل نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ واسا نے شہر کے ڈسپوزل اسٹیشنز کی بحالی کے بعد اپنی نکاسیٔ آب کی استعداد 55 کیوسک سے بڑھا کر 155 کیوسک کر دی ہے جبکہ 180 کیوسک صلاحیت کے حامل ڈسپوزل اسٹیشن کی نگرانی بھی واسا کے سپرد ہے۔ جس سے مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنانے میں نمایاں مدد ملے گی۔

    Related Posts

    بدبودار پانی کی سپلائی شہری کس سے فریاد کریں؟

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ

    مقبول خبریں

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    وین گہری کھائی میں گرگئی،دوخواتین سمیت چارسیاح جاں بحق،ایک شدیدزخمی

    تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے انڈیاکوجیت کیلئے 388رنزکا ٹارگٹ دے دیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.