Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔ سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد، ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ محمد حسیب راجہ اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد خلیل ملک نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کی۔خون کی کمی کے بڑھتے ہوئے مسئلہ کے پیشِ نظر سیالکوٹ پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دعوتِ اسلامی کے رضاکاروں و دیگر شہریوں نے بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دئیے ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر دوست محمد نے کہا ہے کہ سیالکوٹ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ معصوم جانوں کو بچانے کے لیے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

    Related Posts

    بدبودار پانی کی سپلائی شہری کس سے فریاد کریں؟

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    ایم آر لنک نہر میں نہاتے نوجوان پانی میں ڈوب گیا

    مقبول خبریں

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    وین گہری کھائی میں گرگئی،دوخواتین سمیت چارسیاح جاں بحق،ایک شدیدزخمی

    تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے انڈیاکوجیت کیلئے 388رنزکا ٹارگٹ دے دیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.