Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اشفاق سلہری سے

    کراچی سے پنجاب أنے والی مال گاڑی اڈیرو لال اسٹیشن کے قریب وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی۔ امدادی کام شروع ۔ کئی مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیاحادثے میں مال گاڑی کے 17 ڈبے پٹڑی سے اتر گئے، جس کے باعث ریلوے کے اپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک بند ہو گئے۔اس واقعے کے نتیجے میں کراچی سے پنجاب أنے والی اور پنجاب سے کراچی جانے والی متعدد ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کے ڈبوں کو دوبارہ پٹڑی پر چڑھانے اور ریلوے ٹریک کی بحالی کے لیے کوٹری سے کرین طلب کر لی گئی ہے۔ ٹریک کی بحالی کے بعد ٹرینوں کی آمد و رفت دوبارہ معمول کے مطابق بحال کر دی جائے گی۔ ریلوے ٹریک کی جلد بحالی کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے ۔ ریلوے کے دونوں ٹریک بند ہونے کی وجہ سے پنجاب سے أنے اور جانے والی کئی مسافر گاڑیوں کو ٹنڈوأدم ۔ شہدادپور ۔ سرہاری ۔ نواب شاہ اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے

    Related Posts

    بدبودار پانی کی سپلائی شہری کس سے فریاد کریں؟

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ

    مقبول خبریں

    انڈیاکی رسوائی جاری،انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں ہراکرسیریزاپنے نام کرلی

    مال گاڑی وھاب شاہ اسٹیشن کے مقام پر پٹڑی سے اتر گئی

    روس کا کیف پر شدید حملہ،ایک شخص ہلاک ، 16 زخمی

    وین گہری کھائی میں گرگئی،دوخواتین سمیت چارسیاح جاں بحق،ایک شدیدزخمی

    تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے انڈیاکوجیت کیلئے 388رنزکا ٹارگٹ دے دیا

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.