لاہور(نعیم احمد سے)
سپیکر پنجاب ملک محمد احمد خاں نے پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب کر لیا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی 2026 بروز پیر دوپہر 2 بجے ہوگا اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے پنجاب اسمبلی نے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

