Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنشنرز اور بزرگ شہریوں کو جھٹکا؛ حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کم کر دیا،نئے نرخ کیا ہونگے ؟ جانئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے افراد کے لیے منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق، مختلف سیونگز سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کے نئے نرخوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
    منافع کی نئی شرحیں کیا ہیں؟
    نئے اعلان کے تحت منافع کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
    بہبود سیونگز اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ: ان اکاؤنٹس پر سالانہ منافع کی شرح 12.96 فیصد مقرر کی گئی ہے۔
    ریگولر انکم سرٹیفکیٹ: اس پر ماہانہ منافع کی شرح 11.52 فیصد کر دی گئی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد اب ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 960 روپے منافع ملے گا۔
    شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ: اس اسکیم پر بھی سالانہ منافع کی شرح 12.96 فیصد ہوگی۔

    اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ: ان سرٹیفکیٹس کے منافع کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؛ پہلے 6 ماہ کے لیے 11.2 فیصد جبکہ آخری 6 ماہ کے لیے 12.6 فیصد منافع ملے گا۔
    سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح میں یہ کمی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب ملک میں مہنگائی کی شرح اب بھی بلند ہے، جس سے پنشنرز اور فکسڈ انکم گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمدنی براہِ راست متاثر ہوگی۔ معاشی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ حکومتی بانڈز اور دیگر مالیاتی آلات کی شرحِ سود میں تبدیلی کے پیشِ نظر یہ اقدام متوقع تھا۔

    Related Posts

    نواب شاہ: میونسپل کارپوریشن کو 2 نئی فائر بریگیڈ گاڑیاں مل گئیں، میئر قاضی رشید بھٹی نے افتتاح کر دیا

    ہنگورجا: دکان کا شٹر کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق

    میرا بیٹا روسی ارب پتی کی جانب سے کی گئی شادی کے اخراجات کی رقم واپس کر دے گا، صدر ٹرمپ

    مقبول خبریں

    میرا بیٹا روسی ارب پتی کی جانب سے کی گئی شادی کے اخراجات کی رقم واپس کر دے گا، صدر ٹرمپ

    پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کریک ڈاؤن، 23 دہشت گرد گرفتار، ساہیوال سے را کا دہشت گرد بھی پکڑا گیا

    19 گھنٹوں تک ٹوائلٹ میں پھنسے بیمار معمر شوہر کو نہ نکالنے پر بیوی گرفتار

    شکل مومناں۔۔۔ نمازی کے بہروپ میں مساجد کے باہر سے گاڑیاں چوری کرنیوالا گرفتار

    آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    بلاگ

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    ڈرون: آسمان کی وہ آنکھ جس نے جنگ اور زندگی بدل دی

    دیہاتی زندگی میں چوپال کی اہمیت

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.