Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری ایک جانب آپریشن، دوسری جانب مال روڈ پر ٹھیلوں اور اسٹالز کی بھرمار، سیاح پریشان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری (راشد مغل سے)
     مری شہر کے کی سیاسی سماجی اور کاروباری سرگرمیوں کے  معروف مرکز مال روڈ پر انتظامیہ کی کارروائیوں کے باوجود مختلف مقامات پر ٹھیلوں اور عارضی اسٹالز کی بھرمار برقرار ہے، جس پر سیاحوں اور شہریوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔مال روڈ کے ایک حصے میں ہوٹلوں اور دکانوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، جبکہ دوسری جانب جگہ جگہ ٹھیلے، چاٹ، پان، مشروبات اور دیگر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے والوں نے گزرگاہوں پر قبضہ جما رکھا ہے۔ اس صورتحال کے باعث نہ صرف مال روڈ کی خوبصورتی متاثر ہو رہی ہے بلکہ سیاحوں کو پیدل چلنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سیاحوں کا کہنا ہے کہ مال روڈ جیسے اہم سیاحتی مقام پر بے ہنگم انداز میں قائم اسٹالز اور ٹھیلوں کی وجہ سے رش، بدنظمی اور گندگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ متعلقہ ادارے اس صورتحال پر مؤثر کارروائی کرتے دکھائی نہیں دیتے۔شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ اگر مال روڈ پر آپریشن جاری ہے تو پھر اس کا دائرہ کار ہر جگہ یکساں کیوں نہیں؟ ان کا کہنا ہے کہ منتخب مقامات پر کارروائی جبکہ دیگر علاقوں میں مکمل خاموشی انتظامی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔سیاحوں اور مقامی شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مال روڈ پر پیدل چلنے والوں کی سہولت، خوبصورتی اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے بلاامتیاز اقدامات کیے جائیں اور گزرگاہوں پر قائم ٹھیلوں اور عارضی اسٹالز کے مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے۔

    Related Posts

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    کوٹلی ستیاں تا مری شاہراہ کو مستقبل کے تقاضوں کے مطابق کشادہ بنایا جائے :عبدالجبار ستی

    دومنشیات فروش گرفتار ساڑھے پانچ کلو منشیات برآمد

    مقبول خبریں

    چین: شدید سیلاب کے بعد سانپوں کی یلغار، 900 زہریلے کوبرا پنجروں سے فرار، کئی شہری زخمی

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    بہار: مسلم خاتون کا نقاب ہٹا کر زبردستی سندھور لگوانےپر بھارت میں غم وغصہ، دو ملزمان گرفتار

    80 ملین لوگوں کی پسند، گانا اب یادوں سے بھی مٹا دیا گیا،مرح عطیہ اور عمرو جابر میں طلاق

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.