Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دومنشیات فروش گرفتار ساڑھے پانچ کلو منشیات برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    سٹی سرکل پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف دو الگ الگ کارروائیوں میں ساڑھے پانچ کلو منشیات برآمد کر لیں۔بتایا گیا ہے کہ ڈی ایس پی سٹی سرکل مرزا یوسف رضا کی خصوصی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے منشیات فروشی کے خلاف کارروائیوں کے دوران تھانہ سول لائن پولیس نے بوٹا روڈ پر مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 کلو چرس برآمد کر کے منشیات فروش محمد برہان کو گرفتار کر لیا دوسری کارروائی چیمہ چوک کے قریب کی گئی اور ملزم الراسب کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضہ سے اڑھائی کلو چرس برآمد ہوئی دونوں منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیات شروع کر دی گئی ہیں۔

    Related Posts

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    مری ایک جانب آپریشن، دوسری جانب مال روڈ پر ٹھیلوں اور اسٹالز کی بھرمار، سیاح پریشان

    کوٹلی ستیاں تا مری شاہراہ کو مستقبل کے تقاضوں کے مطابق کشادہ بنایا جائے :عبدالجبار ستی

    مقبول خبریں

    چین: شدید سیلاب کے بعد سانپوں کی یلغار، 900 زہریلے کوبرا پنجروں سے فرار، کئی شہری زخمی

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    بہار: مسلم خاتون کا نقاب ہٹا کر زبردستی سندھور لگوانےپر بھارت میں غم وغصہ، دو ملزمان گرفتار

    80 ملین لوگوں کی پسند، گانا اب یادوں سے بھی مٹا دیا گیا،مرح عطیہ اور عمرو جابر میں طلاق

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.