Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بستی کوڑے خانوالہ میں منشیات فروشی کا دھندا بے خوفی سے جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ملتان ( ڈویژن بیرو چیف ملک جابر عباس سے)
    جلالپور پیر والا کی نواحی بستی کوڑے خانوالہ میں مبینہ طور پر منشیات فروشی کا دھندا بے خوفی سے جاری ہے، جس پر اہلِ علاقہ شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔مقامی شہریوں کے مطابق نوجوان نسل تیزی سے منشیات کی لعنت کا شکار ہو رہی ہے، جبکہ متعدد شکایات کے باوجود مؤثر کارروائی دیکھنے میں نہیں آئی۔اہلِ علاقہ نے ڈی پی او ملتان اور آر پی او ملتان سے فوری نوٹس لینے، ذمہ دار عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کرنے اور نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    امین ٹریڈ سینٹر اور گردونواح منشیات فروشوں اور نشے کے عادی افراد کی آماجگاہ بن چکے

    سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر نعیم صادق ملی انتقال کر گئے

    بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    کسی بھی امریکی مہم جوئی کے خلاف دفاع کیلئے تیار ہیں، عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    بلاگ

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.