Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر: رپورٹ بیورو چیف محمد قاسم ملک

    ٹاؤن جیئی شاہ کمیٹی سکھر، یونین کونسل نمبر 9 بروہی محلہ گلشنِ اقبال کے رہائشیوں نے بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف بچوں اور بزرگوں سمیت احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علاقے میں فوری طور پر ترقیاتی کام کرائے جائیں اور نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ حل کیا جائے،احتجاج میں خدمت علی، امیر علی، لکمیر ملک اور علی گوہر چانڈیو سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ یونین کونسل نمبر 9 کے وارڈ نمبر 2 کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے اور علاقے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ "کیا ہم انسان نہیں؟”ڈرینج نا مناسب ہونے کی صورت میں گندے ڈرینج کا پانی گھروں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث خواتین، بزرگ اور معصوم بچے شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ مختلف بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متعدد بار متعلقہ نمائندوں اور حکام کو شکایات کے باوجود کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا، انہوں نے اعلیٰ حکام، میئر سکھر اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ علاقے میں فوری طور پر نکاسی آب کا مؤثر انتظام کیا جائے، ترقیاتی کام شروع کیے جائیں اور شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے پر مجبور ہوں گے۔

    Related Posts

    امین ٹریڈ سینٹر اور گردونواح منشیات فروشوں اور نشے کے عادی افراد کی آماجگاہ بن چکے

    سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر نعیم صادق ملی انتقال کر گئے

    ڈاکوؤں نے موٹروے پر درخت کاٹ کر راستہ بند کر کے شہری کو لوٹ لیا

    مقبول خبریں

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    کسی بھی امریکی مہم جوئی کے خلاف دفاع کیلئے تیار ہیں، عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    بلاگ

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.