Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کووڈ سے متاثر چاروں مریضوں کی آر ٹی-پی سی آر جانچ کڈپا کی وائرولوجی لیب میں پازیٹو آئی ہے۔ یہ تمام کیس کڈپا کے مختلف علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔

    ایسا لگتا ہے جیسے ہندوستان میں کورونا نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ آندھرا پردیش کے کڈپا ضلع میں چند دنوں کے اندر 2 افراد کی کووڈ-19 سے موت ہو گئی، جبکہ مزید 4 افراد وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد مقامی محکمۂ صحت نے علاقے میں نگرانی سخت کر دی ہے۔ پازیٹو پائے گئے 4 افراد میں سے 3 گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ چوتھے شخص میں ہلکی علامات پائی گئی ہیں، اس لیے اسے کڈپا کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ آندھرا پردیش میں کووڈ-19 سے آخری موت 4 سال قبل ہوئی تھی۔ اب یہاں کووڈ سے ہوئی تازہ اموات نے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کووڈ سے متاثر چاروں مریضوں کی آر ٹی-پی سی آر جانچ کڈپا کی وائرولوجی لیب میں پازیٹو آئی ہے۔ یہ تمام کیس کڈپا کے مختلف علاقوں سے سامنے آئے ہیں۔ ان چاروں افراد نے کووڈ ویکسین کی 2 خوراکیں لی تھیں، جبکہ ان میں سے ایک شخص نے بوسٹر خوراک بھی لی تھی۔ چاروں کووڈ متاثرین میں سے ایک مریض کا علاج کووڈ-19 کے خصوصی وارڈ میں جاری ہے۔

    کووڈ سے ہوئیں 2 اموات میں پہلی موت 28 جون کو سی ایم سی ویلور میں ہوئی۔ 60 سالہ مریض دورانِ علاج انتقال کر گیا۔ اس مریض کو پہلے تروپتی کے ایس وی آئی ایم ایس میں داخل کرایا گیا تھا، بعد میں سی ایم سی ویلور منتقل کیا گیا، جہاں آر ٹی-پی سی آر جانچ میں اس کی رپورٹ کووڈ-19 پازیٹو آئی۔ دوسرے معاملے میں 46 سالہ ایک مریض بھی کووڈ انفیکشن کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد اس کا علاج جاری تھا۔ اس کے ساتھ رہنے والے ایک مریض نے بتایا کہ متوفی کے سینے کا سی ٹی اسکین کرایا گیا تھا جس سے کووڈ-19 انفیکشن کی تصدیق ہوئی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انفیکشن کو روکنے کے لیے سینیٹائزیشن اور متوفیوں کے پرائمری اور سیکنڈری رابطوں کی نشاندہی جیسے اقدامات کیے گئے تھے۔

    Related Posts

    ٹیوشن سنٹر کے باتھ روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

    فلوریڈا کا پام بیچ ایئرپورٹ اب "ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئرپورٹ” بن گیا،شناخت PBI سے بدل کر DJT ہو گئی

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    مقبول خبریں

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    کسی بھی امریکی مہم جوئی کے خلاف دفاع کیلئے تیار ہیں، عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.