Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فلوریڈا کا پام بیچ ایئرپورٹ اب "ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئرپورٹ” بن گیا،شناخت PBI سے بدل کر DJT ہو گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فلوریڈا:فلوریڈا میں پام بیچ میں قائم ایئر پورٹ کا نام جمعرات کے روز سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ ایئر پورٹ اس سلسلے کی ان دنوں تازہ ترین کوشش ہے جس کے تحت مختلف اداروں ، مقامات ، پروگراموں اور حتیٰ کہ جنگی ہتھیاروں کو ریپبلکن اور ریپبلکن حکومت کے ساتھ جڑی ہوئی شناخت دی جا رہی ہے۔
    نام کی اس تبدیلی سے پام بیچ ایئر پورٹ کا نام ڈونلڈ جے ٹرمپ انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہوگا۔ یہ ایئر پورٹ ری پبلکنز کی حامی ریاست فلوریڈا میں ریپبلکن حمایت کی ایک نشانی بنے گا۔
    ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ‘ فاکس نیوز’ سے بات کرتے ہوئے کہا ‘ میں نہیں جانتا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے کوئی شخص پام بیچ ایئر پورٹ سے زیادہ قربت رکھنے والا ہو گا۔
    صدر ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں بطور صدر دوبارہ قدم رکھے ہیں۔ کئی چیزوں پر ٹرمپ کانام طبع کیا جا چکا ہے۔ ان میں امریکی بحریہ کے جہاز ، امیر غیر ملکیوں کے لیے ویزا پروگرام بھی شامل ہیں۔
    ریپبلکن فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس ماہ مارچ میں جنوب مشرقی فلوریڈا کے ایئرپورٹ کا نام ‘ٹرمپ’ کے نام پر رکھنے کے لیے قانون سازی پر دستخط کیے تھے۔
    ایئرپورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی تین حرفی شناخت PBI اٹھارہ اگست کو تبدیل ہو کر DJT ہوجائے گی۔

    Related Posts

    امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے، جنگ رکوانے کے لئے پاکستان ، قطر متحرک، ایگزیوس

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    مقبول خبریں

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل سیٹھ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

    کیا کرپٹو کرنسی حرام ہے؟ مفتی تقی عثمانی کا بڑا فتویٰ جاری، ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کا مستقبل کیا؟

    نمازِ جنازہ بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی :امریکی میزائل حملوں کی گونج میں آیت اللہ علی خامنہ ای مشہد میں سپردِ خاک

    کسی بھی امریکی مہم جوئی کے خلاف دفاع کیلئے تیار ہیں، عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گفتگو

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.