Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشیر وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین مذہبی امور کمیٹی علی ڈار نے دربار حضرت داتا گنج بخش کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لاہور(محافظ نعیم سے )   مشیر وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین مذہبی امور کمیٹی علی ڈار نے دربار حضرت داتا گنج بخش کا دورہ کیا، جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔علی ڈار کا کہناتھاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق داتا دربار کو اس کی شان و عظمت کے مطابق بحال اور مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ دربار حضرت داتا گنج بخش برصغیر کی عظیم روحانی، دینی اور تاریخی شناخت ہے: حضرت داتا گنج بخش کی تعلیمات محبت، امن، رواداری اور خدمتِ خلق کا لازوال پیغام ہیں: ہر ماہ لاکھوں عقیدت مند داتا دربار حاضری دیتے ہیں، انہیں بہترین سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے: دربار کے تقدس، خوبصورتی اور تاریخی ورثے کا تحفظ پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: زائرین کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں گے۔پنجاب حکومت دینی و تاریخی مقامات کی بحالی اور ترقی کے لیے بھرپور وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔داتا دربار کی ترقی اور جدید سہولیات کا مقصد زائرین کے روحانی سفر کو مزید آسان، محفوظ اور پرسکون بنانا ہے۔

    Related Posts

    کیا سائنوس میں بھی کینسر ہو سکتا ہے؟ ابتدائی علامات اور وجوہات جانیں

    بلوچستان گرینڈ الائنس کے نمائندہ وفد کی قائدِ حزبِ اختلاف میر یونس عزیز زہری سے اہم ملاقات

    انچارج ٹریفک دیر بالا بلال عنایت نے واڑی بازار کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    کیا سائنوس میں بھی کینسر ہو سکتا ہے؟ ابتدائی علامات اور وجوہات جانیں

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس شروع 

    وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

    کارگوجہازحادثہ،پائلٹ کا تعلق ٹھورہ شریف گائوں سے نکلا

    جنسی ہراسانی اور ہتک عزت معاملے میں ٹرمپ کو دھچکا، ادا کرنے ہوں گے 58 لاکھ امریکی ڈالر

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.