کوٹری سے قربان علی سومرو بیورو چیف بےنقاب نیوز
جامشورو کی رپورٹ کے مطابق کوٹڑی ڈسٹرکٹ جامشورو کے ایم پی اے نوجوان قیادت ڈاکٹر سکندر شورو جو بظاہر تو ایم پی اے ھین لیکن دوستوں کی طرح ملتے ہیں ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور ھر کسی کا کام بھی کرتے ہیں ھر دل عزیز انسان ھیں اور لوگوں کا درد بانٹتے ہیں اپنے علاقے کے لوگوں کے علاوہ کسی دوسرے شھر کا کوئی بھی بندا آ جائے تو اوبلایج کرتا ہے لوگوں کو مایوس نہیں کرتا ھے یہ ان کی خوبی ھے اس کی وجہ سے ان کے ھاؤس پے ھر وقت عوام کا رش ھوتا ھے

