Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع میرپورخاص کا اہم اجلاس، سندھ میں پانی کی قلت، تعلیم اور صحت کی بدحالی پر شدید تشویش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جھڈو( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )
    سندھ ترقی پسند پارٹی () ضلع میرپورخاص کی ضلعی کونسل کا ایک اہم اجلاس مرکزی رابطہ سیکریٹری ڈاکٹر سومار منگریو، ڈویژنل صدر جام شوکت ابڑو اور جنرل سیکریٹری سارنگ انڑ کی مشترکہ صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلع کی تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور سندھ کی موجودہ سیاسی، سماجی اور عوامی مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اجلاس میں پارٹی کے مرکزی پروگرام "سندھ سنواريو” کے علاوہ سندھ میں پانی کی شدید قلت، ناقص انتظامات کے باعث بند پڑے سرکاری اسکولوں، سول اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ادویات کی کمی، ٹاؤن کمیٹیوں اور یونین کونسل کی سطح پر ترقیاتی کاموں میں سست روی جیسے اہم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ رہنماؤں نے عوامی وسائل کے مبینہ غلط استعمال اور بدعنوانی پر سخت تشویش اور برہمی کا اظہار کیا۔اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ ایک جانب سندھ کے عوام پینے اور زرعی ضروریات کے لیے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شعبے بھی زبوں حالی کا شکار ہیں، جس کی ذمہ داری موجودہ انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے۔اجلاس میں ضلع میرپورخاص کے صدر پرویز نوحانی، محبوب دل، گلزار مگسی، نور محمد مہر، کامریڈ سجاد علی سندھی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ تعلقہ ڈگری کے نائب صدر ٹھارو خان نوحانی، زیشان ملک نوحانی، تعلقہ جھڈو کے صدر قادر بھنبھرو، کامریڈ بھورل سندھی، علی کلوئی، کامریڈ بابو پتافی، مگھن سولنکی، امتیاز جسکانی اور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی اجلاس میں شریک ہوئی۔اجلاس کے اختتام پر ضلعی تنظیمی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف تنظیمی امور اور عوامی ایجنڈے سے متعلق اہم فیصلے بھی کیے گئے۔

    Related Posts

    ٍْ ایم پی اے ڈاکٹر سکندر شوروعوامی مسائل حل کرنے کیلئے متحرک

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،180 لیٹر پیک شدہ غیر معیاری جوس اور  پیکنگ مٹیریل ضبط

    بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات اور سکیورٹی آپریشن: 11 فوجیوں سمیت 38 اہلکار شہید، 54 شدت پسند بھی مار دیے گئےے،آئی ایس پی آر

    مقبول خبریں

    بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات اور سکیورٹی آپریشن: 11 فوجیوں سمیت 38 اہلکار شہید، 54 شدت پسند بھی مار دیے گئےے،آئی ایس پی آر

    میر شفیق الرحمن مینگل کے گھرخودکش حملہ ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حملہ آوروں سے مقابلہ جاری

    بلوچستان میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان شہید

    مون سون کا قہر جاری، یکم جون سے اب تک 62 افراد ہلاک، ساحلی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتیوں پر مستحق خواتین کا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.