Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتیوں پر مستحق خواتین کا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قاضی احمد رپورٹ: سائیں بخش لاکھو
    قاضی احمد اور اس کے نواحی علاقوں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (کی امدادی رقم سے مبینہ غیر قانونی کٹوتیوں کا سلسلہ جاری رہنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ مستحق خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ مختلف جیز ڈیوائس سینٹرز پر امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران ان سے 1,500 سے 3,000 روپے تک کی کٹوتی کی جا رہی ہے، جبکہ متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہیں آئی۔امدادی رقم وصول کرنے کے لیے آنے والی خواتین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں حکومت کی جانب سے منظور شدہ مکمل رقم نہیں دی جا رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض سینٹر آپریٹرز مبینہ طور پر ہر مستحق خاتون سے 1,500، 2,000 اور بعض اوقات 3,000 روپے تک کاٹ لیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں بھی متعدد خواتین اپنی وصول شدہ رقم دکھاتے ہوئے مبینہ کٹوتیوں کی شکایت کرتی نظر آتی ہیں۔متاثرہ خواتین نے ضلعی انتظامیہ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو ان کی مکمل امدادی رقم دلائی جائے۔واضح رہے کہ خبر میں بیان کردہ کٹوتیوں سے متعلق الزامات مستحق خواتین کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں، جن کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ متعلقہ انتظامیہ یا جیز ڈیوائس سینٹرز کا مؤقف موصول ہونے پر اسے بھی خبر میں شامل کیا جائے گا۔

    Related Posts

    مون سون کا قہر جاری، یکم جون سے اب تک 62 افراد ہلاک، ساحلی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ

      بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    چھیاسی لاکھ طلبا نے سرکاری اسکولوں کو کہا خیر باد، پرائیویٹ اسکولوں میں لیا داخلہ، وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف

    مقبول خبریں

    مون سون کا قہر جاری، یکم جون سے اب تک 62 افراد ہلاک، ساحلی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے کٹوتیوں پر مستحق خواتین کا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

      بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    چھیاسی لاکھ طلبا نے سرکاری اسکولوں کو کہا خیر باد، پرائیویٹ اسکولوں میں لیا داخلہ، وزارت تعلیم کی رپورٹ میں انکشاف

    آئی سی سی پلیئرز رینکنگ ، ٹاپ 10 ٹیسٹ بیٹرز میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.