Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     ڈپٹی کمشنر محمد فیصل سلیم  کی زیرصدارت  ضلعی محکموں کاکارکردگی جائزہ اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ملتان (مہر آ صف بیورو چیف)
    ضلع ملتان کے نئے ڈپٹی کمشنر محمد فیصل سلیم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا  چارج سنبھالتے ہی ضلعی محکموں کے کارکردگی جائزہ اجلاس کی صدارت کی ۔محمد فیصل سلیم نے ترقیاتی منصوبوں ،بیوٹیفکشن اور انفراسٹرکچر پر بریفنگ لی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ محمد مدثر نواز،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس محسن نثار سمیت ضلعی افسران شریک ہوئے۔۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ  وزیر اعلیٰ پنجاب اس خطے کی ترقی میں ذاتی دلچسپی رکھتی  ہیں۔ شہر اولیا کی ترقی اور خدمت کا عزم لیکر چارج سنبھالا ہے۔:سرکاری ادارے بہتر سروس ڈیلیوری کے ذریعے عوام کو ریلیف دیں۔ :ناقص کارکردگی پر سخت احتساب کیا جائے گا۔ سلیم ڈپٹی کمشنر نے محکموں کی کارکردگی جانچنے کیلئے مانیٹرنگ سسٹم بھی نافذ کردیاہے۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    ممبر صوبائی اسمبلی فیصل اکرام نے جودھے والی ماڈل ویلج کا دورہ کیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے کارکردگی بڑھانے کے لئے پرفارمنس فریم ورک متعارف کرادیا

    شدید گرمی اورپانی بھی نایاب ہوگیا،عوام سراپااحتجاج،سٹرک پردھرنا

    لوہر موہڑہ شریف کو جانے والی سڑک   ٹوٹ پھوٹ کا شکار،گاڑیاں چھکڑابننے لگیں

     صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران  وزارت سے فارغ،گورنر نے منظوری دیدی

    شدید گرمی کی لہر ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نہانے موترہ نہر پہنچ گئے

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.