Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ سوشل ویلفیئر میں ووٹر رجسٹریشن اور پاک آئی ڈی ایپ پر آگاہی سیشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)

     

     

    محکمہ سوشل ویلفیئر شہید بینظیرآباد میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوزیہ حسن کی جانب سے  کے تعاون اور الیکشن کمیشن آف پاکستان و نادرا کے اشتراک سے ووٹر رجسٹریشن، قومی شناختی کارڈ، ب فارم اور ایپ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔سیشن میں شرکاء کو ووٹر رجسٹریشن، ووٹر فہرستوں میں اندراج و درستگی، حقِ رائے دہی کے مؤثر استعمال اور نئے ووٹروں کی رجسٹریشن کے طریقۂ کار سے آگاہ کیا گیا، جبکہ نادرا کے ریجنل انچارج رفیق احمد بلّر نے ایپ کے ذریعے قومی شناختی کارڈ کی آن لائن درخواست، تجدید اور دیگر ڈیجیٹل سہولیات کے استعمال پر عملی رہنمائی دی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف مجیدانو نے کہا کہ ہر اہل شہری کے لیے قومی شناختی کارڈ کا حصول اور ووٹر رجسٹریشن ناگزیر ہے، کیونکہ ووٹ کا درست استعمال جمہوری نظام کے استحکام کی بنیاد ہے۔ سیشن کے اختتام پر شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے گئے اور معلوماتی مواد بھی تقسیم کیا گیا۔

    Related Posts

    پینسرہ میں سرکاری ڈرائیونگ سکول کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے:  سردار ملک فہد سرور

    گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم سعد عباسی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

     خونخوار درندے کی فوٹیج ،لوگ خوف  زدہ ،مارنے کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس؛ ملزم سعد عباسی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، ریمانڈ منظور

    غیرملکی خواتین اغوا و زیادتی کیس، مزید تین ملزمان 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کیس؛ قاتل کے فرار کے سنسنی خیز مناظر سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

    تہران سوگوار؛ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں کی شرکت "انتقام” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    کوئٹہ، مسلح افراد اور قبائلی افراد میں جھڑپ، 4 افراد شہید 7 زخمی، ایئرپورٹ روڈ پر لاشوں کے ساتھ احتجاج جاری

    بلاگ

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.