Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کوئٹہ، مسلح افراد اور قبائلی افراد میں جھڑپ، 4 افراد شہید 7 زخمی، ایئرپورٹ روڈ پر لاشوں کے ساتھ احتجاج جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں مسلح افراد اور قبائلی افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 افراد شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے کی اہم شاہراہ بی اے مال ٹریفک کے لئے بند کردی گئیں۔، ایئرپورٹ روڈ پر لاشوں کے ساتھ احتجاج بدستور جاریکوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں ہونے والے مسلح حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے مقامی رہائشیوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے۔ اس افسوسناک واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، جس کے باعث احتجاجاً ایئرپورٹ روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بدستور بلاک کر دیا گیا ہے، جس سے شہر کی اس اہم شاہراہ پر ٹریفک کا نظام شدید معطل ہو کر رہ گیا ہے۔اس اندوہناک واقعے کے خلاف گزشتہ رات سے بی اے مال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا اور علاقہ مکینوں کی جانب سے سڑک بلاک کر دی گئی۔ مظاہرین کا دوٹوک مؤقف ہے کہ جب تک واقعے کے ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جاتے اور علاقے میں پائیدار امن قائم نہیں ہوتا، تب تک یہ راستہ بدستور بلاک رہے گا۔

    Related Posts

    تہران سوگوار؛ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں کی شرکت "انتقام” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    رسول آباد بنیادی مرکزِ صحت پر برسوں سے تالہ، کروڑوں کی عمارت کھنڈر میں تبدیل

    ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کے مقدمے کی تفتیش میں اہم پیش رفت

    مقبول خبریں

    تہران سوگوار؛ سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا جنازہ، لاکھوں کی شرکت "انتقام” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    کوئٹہ، مسلح افراد اور قبائلی افراد میں جھڑپ، 4 افراد شہید 7 زخمی، ایئرپورٹ روڈ پر لاشوں کے ساتھ احتجاج جاری

    فٹبال کی دنیا کا ایک باب بند؛ کرسٹیانو رونالڈو کا 2026 ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    اسرائیل کی ’’نئے ایڈونچر‘‘ کی تیاریاں؛ ریٹائر ہونے والے فوجیوں کو فوری طور پر ریزرو ڈیوٹی پر بلانے کا فیصلہ

    آج سے 10 جولائی تک دھواں دھار بارشیں ہوں گی،پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی، لینڈسلائڈنگ کاخدشہ، الرٹ جاری

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.