Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ، پسرور(محمد اشفاق ، سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کے گھر کام کرنے والی ملازمہ نے ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام لگا دیا۔بتایا گیا ہے کہ  اقراء رانی نامی جوان کنواری خاتون ایک سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر الیاس جلالی کے گھر بطور ملازمہ کام کرتی تھی اور اس نے وہاں سے ملازمت چھوڑنے کے بعد مذکورہ ہیڈ ماسٹر پر الزام لگایا ہے کہ ہیڈ ماسٹر نے اس کے ساتھ کئی بار بد اخلاقی کی جبکہ جعلی نکاح نامہ تیار کر لیا۔ اب اس کی منگنی ہونے والی تھی کہ ہیڈ ماسٹر الیاس جلالی نے اس کے ساتھ کی جانے والی بد اخلاقی کی وڈیو اس کو بھیج کر دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں جو کہ سراسر میرے ساتھ زیادتی ہے۔اقراء رانی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم راؤ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد سے اپیل کی ہے کہ ہیڈ ماسٹر الیاس جلالی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے مقدمہ درج کیا جائے۔ہیڈ ماسٹر الیاس جلالی کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف اقراء رانی نے جو الزامات لگائے ہیں وہ سراسر غلط ہیں اور ان کا حقیقیت سے کوئی تعلق نہ ہے بلکہ اقراء رانی سے اس نے 2016ء میں نکاح کیا تھا اور وہ اس کی بیوی بن کر اس کے ساتھ تمام معاملات کرتی رہی ہے۔

    Related Posts

    شاگردکیساتھ نشہ آور مشروب پلا کربداخلاقی، ویڈیو بھی بنالی، ٹیلر ماسٹر گرفتار

    نومحرم الحرام کی مجالس جلوسوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات

    ممبران امن کمیٹی نے   امام بارگاہ ابوتراب ٹبہ محمد نگر کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: امریکا میں ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندیوں میں نرمی، اگلے مقابلے کے لیے دو دن قبل آنے کی اجازت

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.