Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شکارپور پولیس نے چھینا گیا ٹریکٹر چوری شدہ 100 چشمے بھی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شکارپورسراج احمد انڑ کی رپوٹ
    شکارپور پولیس نے چھینا گیا ٹریکٹر چوری شدہ 100 چشمے بھی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق 16 جون 2026 کو غلام اصغر کلہوڑو سے تھانہ بچل بھیو کی حدود میں مسلح ملزمان نے ٹریکٹر چھین لیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی ہدایت پر ڈی ایس پی لکھی غلام شاہ محمد علی سومرو کی نگرانی میں انچارج تھانہ بچل بھیو عبدالجبار ابڑو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کر لیا اور مرکزی ملزم کامران سکندر کلہوڑو کو گرفتار کر لیا۔
    ادھر فریادی عدیل راڑھی کی شکایت پر ایس ایس پی شکارپور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ا یس ایچ او تھانہ نیو فوجداری اختر علی ابڑو کو کارروائی کی ہدایت کی، جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم علی بہار کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے چوری شدہ 100 عدد چشمے بھی برآمد کر لیے گئے، جو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد فریادی کے حوالے کیے جائیں گے۔
    پولیس کے مطابق دونوں مقدمات میں مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    میاں چنوں محلہ رحمانیہ گلی نمبر 11 دریائی منظر پیش کرنے لگی

    صنعتی یونٹ کا آلودہ دھواں بیماریاں بانٹنے لگا

    منور حسین کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز گوجرانوالہ ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

    مقبول خبریں

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.