میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
موسی ورک میں واقع صنعتی یونٹ کا آلودہ دھواں قریبی آبادیوں میں صحت کے خطرات کو بڑھا رہا ہے یہ زہریلا دوھواں سانس کی بیماریوں (دمہ، کھانسی) جلد کی بیماریاں اور سنگین الرجی کا باعث بن رہا ہے۔ اس زہریلے دھوئیں سے بچے اور بوڑھے متاثر ہو رہے ہیں۔انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

