میاں چنوں بنقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
گاؤں 44 پندرہ ایل میں جواں سالہ لڑکی کی ہلاکت اطلاعات ہیں کہ گاؤں 44/15 ایل میں ایک جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گھریلو تنازع کے باعث پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ واقعے کی اصل نوعیت اور حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔پولیس نے قتل کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
۔

