Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    خانیوال(اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز )
    کبیروالا روڈ آدھی والا کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں:  1. محمد ظفر، قوم سنگا  2. بیگم حضوراں مائی  3. 3 سالہ معصوم بچی ایمن
    جبکہ 35 سالہ شمشاد زخمی ہوا جسے ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔جاں بحق افراد کا تعلق موضع جسو کانویں، چاہ ریتڑی والا سے ہے۔ حادثے کے بعد گھر میں صف ماتم بچھ گئی اور پورا علاقہ شدید سوگ میں ڈوب گیا ہے۔اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر خانیوال اور ڈی پی او خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ غریب محنت کش فیملی کے ساتھ پیش آنے والے اس دلخراش حادثے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بس سروس کے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    دن میں ضرورت سے زیادہ نیند اور بے خوابی، ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا خاموش اشارہ

    متعدد گلیاں آدھی تعمیر کرکے ادھوری چھوڑ دی گئیں

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    مقبول خبریں

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.