Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ستھرا پنجاب کے ورکر کو ہیلپ لائن پر شکایت کرنا مہنگا پڑ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    خانیوال(اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب نیوز)
    ورکرز پر مبینہ طور پر ظلم ڈپٹی تحصیل منیجر تلمبہ تحصیل منیجر میاں چنوں کی زیر قیادت ہورہا ھے یا یہ افسران لاعلم ہیں یا دال میں کچھ کالا ھےمیاں چنوں کی یونین کونسل 47 کے سینیٹری ورکر ندیم نے الزام عائد کیا ہے کہ تنخواہ نہ ملنے پر انہوں نے سرکاری ہیلپ لائن 0800-02345 پر شکایت درج کروائی، جس کے بعد انہیں مبینہ طور پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیاندیم کا کہنا ہے کہ ہر ماہ رکشوں کی مرمت کے نام پر تمام تقریباً 20 ورکرز سے رقم وصول کی جاتی ہے جبکہ جھاڑو کی مد میں بھی فی ورکر 200 روپے لیے جاتے ہیںسینیٹری ورکر کے مطابق جب اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر دورے پر آتے ہیں تو ورکرز پر دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ وہ یہ بیان دیں کہ انہیں مکمل تنخواہیں مل رہی ہیں اور کسی قسم کی کٹوتی نہیں کی جا رہی اب سوالات یہ ہیںکیا حکومت کی جانب سے سینیٹری ورکرز کو جھاڑو اور دیگر ضروری سامان فراہم نہیں کیا جاتا؟

    Related Posts

    میاں چنوں:نہرمیں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش مل گئی

    میاں چنوں میں لڑکی، قتل ملزم  گرفتار 

    تھر پارکر میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ، تین بے زبان اونٹوں کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.