Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وہیل چیئر، ٹرائی سائیکل اور دیگر سامان تقسیم کرنے کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر )

     

    سندھ گرین فاؤنڈیشن  کے تعاون سے معذور بچوں، مردوں اور خواتین میں وہیل چیئر، ٹرائی سائیکل اور دیگر سامان تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران 150 سے زائد معذور افراد میں وہیل چیئرز، ٹرائی سائیکلز، سماعت کے آلات، بیساکھی، کہنی کی چھڑی اور واکر تقسیم کیے گئے۔
    تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر شہداد پور قمر الدین راہپوٹو، پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما دادا شیر محمد ڈیرو، ڈی ای پی ڈی کے ریجنل ڈائریکٹر نثار احمد بروہی. چیف میونسپل آفیسر سانگھڑ عبدالحفیظ جمالی، ایڈیشنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ شفقت سولنگی، محکمہ ترقی نسواں کے ساجد صدر، معروف ایڈوکیٹ طارق محمود آرائیں، سماجی و صحافتی شخصیت ارشاد ظفر بخاری، راؤ یوسف سندھ گرین فاؤنڈیشن کے بانی نور منگی، اور مختلف سرکاری افسران، سماجی رہنمائوں اور کمیونٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مقررین نے معذور افراد کی فلاح و بہبود، بحالی، بااختیار بنانے اور سماجی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا اور ایسے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کا یقین دلایا۔ ۔ اس موقع پر خصوصی افراد میں سامان تقسیم کیا گیا۔

    Related Posts

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    ایرانی ڈیزل کی منتقلی اور اتارنے سے کوچ میں مریض کی موت

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.