Share Facebook Twitter Email WhatsApp بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ 2026/2027 کے دستاویزات پر منظوری کے دستخط کر رہے ہیں۔اس موقع پر فخر جھل مگسی صوبائی وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی بھی موجود ہیں۔