میاں چنوں: بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
اسسٹنٹ کمشنر ساجدہ رزاق ایس ایچ او تھانہ تلمبہ مہر اخلاق احمد لنگرا چیف آفیسر بلدیہ راؤ فاروق سیکورٹی انچارج مشتاق احمد ون ون ٹو ٹو کے انچارج کاشف ریاض اور عامر حیدری کا امام بارگاہ حسینیہ کا تفصیلی وزٹ اور جلوس کے روٹ کا بھی وزٹ کیا اسسٹنٹ کمشنر نے انتظامیہ کو جلوس کے راستوں کو کلین کرنے کی ہدایات جاری کیں جبکہ ایس ایچ او تھانہ تلمبہ مہر اخلاق احمد لنگرا نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہوئے ہیں وہ کل رات سے پولیس پارٹی کے ہمراہ سیکورٹی کے فرائض سَر انجام دے رہے ہیں….

