ہالا (رپورٹ: عامر علی )
باولے کتوں نے سکھیو میرجت، شاھ محمود ڈاہری اور شکل چانڈیومیںبچوں سمیت 10 افراد کوکاٹ کر زخمی کردیا، ۔ بالے کتے کے حملوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، : شہریوں نے انتظامیہ سے فوری کتے کو تلف کرنے کا مطالبہ کیاہے۔دو باولے کتوں کو مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مار ڈالا جب کے انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہ ہو سکے

