Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "آؤ سندھ سنواریں” مہم کے تحت احتجاجی ریلی نکالی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     

    قاضی احمد رپورٹ سائين بخش لاکھو

    سندھ ترقی پسند پارٹی تحصيل قاضی احمد کی جانب سے مرکزی قیادت کی اپیل پر "آؤ سندھ سنواریں” مہم کے تحت تین نکاتی جدوجہد کے سلسلے میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی سماٹ سی این جی سے شروع ہو کر پریس کلب قاضی احمد چوک تک پہنچی، جس میں کارکنوں اور رہنماؤں نے بڑھتی ہوئی منشیات، سرکاری اداروں میں کرپشن، بند پڑے اسکولوں اور نہری شاخوں میں پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ریلی کی قیادت قربان علی مہر، اللہ بچایو رند، غلام مصطفیٰ گھلو، ایم ایس لاکھو، خادم حسین سنگراھ، کامریڈ کریم بخش گھلو اور دیگر رہنماؤں نے کی۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ سندھ میں تعلیم، صحت اور زراعت سمیت اہم شعبے شدید مسائل کا شکار ہیں، مگر حکمران عوامی مشکلات کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کر رہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ بھر میں بند پڑے سات ہزار اسکول فوری طور پر کھولے جائیں، اساتذہ کی کمی پوری کی جائے اور تعلیمی نظام کو بہتر بنایا جائے۔ سندھ میں منشیات کا کاروبار نوجوان نسل کو تباہ کر رہا ہے، لہٰذا منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے اور صوبے کو منشیات سے پاک بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ادویات، ڈاکٹروں اور طبی عملے کی شدید کمی ہے جبکہ کرپشن کے باعث عوام کو بنیادی طبی سہولیات بھی میسر نہیں۔ حکومت فوری طور پر اسپتالوں میں سہولیات بہتر بنائے اور صحت کے شعبے سے کرپشن کا خاتمہ کرے۔رہنماؤں نے نہری شاخوں میں پانی کی مصنوعی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال سے کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہیں اور زرعی پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آبادگاروں کو ان کے حصے کا پانی فراہم کیا جائے، بصورت دیگر احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائے گی۔

    Related Posts

    تھر پارکر میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ، تین بے زبان اونٹوں کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.