Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغازکردیا ،محکمہ واسا اب فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس چارج کرے گی،رحیم یار خان کے ہسپتالوں کو ٹوائلٹ ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

    لاہور: پنجاب حکومت کا گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغاز

    محکمہ واسا اب فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس چارج کرے گی

    رحیم یار خان کے اسپتالوں کو ٹوائلٹ ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز جاری

    لالہ اقبال اسپتال رحیم یار خان کے 15 ٹوائلٹس کو ماہانہ 37500 روپے ٹیکس بھیج دیا

    نجی سرجیکل اسپتال…

    — 92 News HD Plus (@92newschannel) June 13, 2026


    نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق لالہ اقبال ہسپتال رحیم یار خان کے 15 ٹوائلٹس کو ماہانہ 37500 روپے ٹیکس بھیج دیا،نجی سرجیکل ہسپتال کو بھی فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس کے نوٹس جاری کر دیئے گئے،واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 بیت الخلا کا 62500 روپے بل بھیج دیا،واساکے مطابق ڈاکٹر ہسپتال اینڈ ٹراما سینٹر کو 12500 روپے ٹیکس بھیجا گیاہے۔نجی سرجیکل کلینک کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی،ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید نے کہا یہ سیوریج ٹیکس ہے جس کی کابینہ سے منظوری لی گئی ہے،یہ ٹیکس کمرشل ایریاز میں نافذ العمل ہوگا، عامر نوید کا کہنا تھا کہ گندگی پھیلانے والے اداروں کو یہ ٹیکس بھیجا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    تیز بارشوں ، آندھی سے خیبر پختونخوا میں 7 جاں بحق، درجنوں زخمی، پی ڈی ایم اے

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    مقبول خبریں

    پاکستان کے کس شہر میں درجہ حرارت 51سینٹی گریڈرہا؟

    پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ پر بھی ٹیکس

    بالی وڈ لیجنڈ گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا اعلان،

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ واپسی کی نشان دہی کی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.