Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبرپختونخوا حکومت کا تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاورانورزیب خان
    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنے کے بجائے صرف تین ماہ کا عبوری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان کو آگاہ کیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایا کہ صوبائی حکومت پورے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے بجائے ابتدائی تین ماہ کے اخراجات اور ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختصر مدت کا بجٹ پیش کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت صوبے کے مالی اور انتظامی مطالبات پر سنجیدگی سے غور کرنے کے بجائے مسلسل تاخیر اور ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 125 کے تحت منتخب حکومت بھی نگراں حکومت کی طرح محدود مدت کے لیے تین ماہ کا بجٹ پیش کر سکتی ہے۔ ان کے مطابق مکمل بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت پر مؤثر اور جمہوری دباؤ ڈالنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے تاکہ صوبے کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جا سکے۔وزیراعلیٰ نے اجلاس میں مزید بتایا کہ تین ماہ کے بجٹ کی قانونی اور آئینی حیثیت کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے آج سینئر قانون دان بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ کو طلب کیا گیا ہے۔ ان سے اس معاملے پر حتمی قانونی رائے حاصل کی جائے گی تاکہ آئینی تقاضوں کے مطابق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔
    خیبرپختونخوا حکومت کے اس فیصلے کو صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے درمیان جاری مالی اور انتظامی معاملات کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا

    Related Posts

    محرم الحرام کے مقدس مہینے کے سلسلے میں خصوصی دعا

    پولیس افیسران و ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس و کیش انعام کی تقسیم

     بے روزگاری اور ذہنی پریشانیون سے تنگ آکر تیسری مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کا تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.