Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     بے روزگاری اور ذہنی پریشانیون سے تنگ آکر تیسری مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ہالا رپورٹ عامر انڑ
    ہالا کے رہائشی نوجوان شارخ سنائی نے مبینہ طور پر بے روزگاری اور ذہنی پریشانیون سے تنگ آکر تیسری مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش کی ہالا مخدوم فضل حسین کالونی کے رہائشی شارخ ولد بدرالدین سنائی نے مبینہ طور بیروزگاری اور ذہنی پریشانی کے باعث تیز دھار کنجر سے اپنی گردن پر وار کرکے تیسری بار خودکشی کی کوشش کی نوجوان کو علاقہ مقینوں نے زخمی حالت میں ہالا اسپتال منتقل کیا اسپتال مین ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیا واقعے کہ بعد علاقے مین غم کی لہر ڈوڑ گئی جبکے علاقہ مقینوں کی جانب سے بتایا گیا کہ نوجواں کافی عرصے سے بے روزگاری اور ذہنی پریشانیوں کا سامنہ کر رہا ہے

    Related Posts

    پولیس افیسران و ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس و کیش انعام کی تقسیم

    صحافت محض خبر رسانی کا نام نہیں بلکہ عظیم سماجی ذمہ داری ہے، پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان

    بے سہارا بچوں کے داخلوں کے فروغ کے لیے حکمتِ عملی طے

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.