Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بے سہارا بچوں کے داخلوں کے فروغ کے لیے حکمتِ عملی طے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    ایس او ایس ویلیج کھمبراں والا میں بے سہارا بچوں کے داخلوں کے فروغ کے لیے حکمتِ عملی طے
    ریجنل محتسب آفس سیالکوٹ کے ایڈوائزر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کے دفتر میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں غیر سرکاری تنظیموں (NGOs)،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر ابوسفیان، سیالکوٹ لیبر فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں صوبائی محتسب پنجاب لاہور ہیڈکوارٹر کے ایڈوائزر عارف انور بلوچ نے بطورِ خاص شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ایس او ایس ویلیج کھمبراں والا، سیالکوٹ میں زیرِ کفالت بے سہارا اور مستحق بچوں کے داخلوں میں اضافہ کرنے اور اس حوالے سے عوامی آگاہی مہم چلانے کے لیے مختلف تجاویز اور حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ معاشرے کے مخیر حضرات، سماجی تنظیموں، صنعتکاروں اور عوام کو اس نیک مقصد میں شامل کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی تاکہ زیادہ سے زیادہ بے سہارا بچوں کو تعلیم، رہائش اور بہتر مستقبل کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
    اجلاس میں محمد اشفاق نذر، عبدالشکور مرزا، میاں اعجاز انجم، عرفان لطیف میر، میاں محمد اقبال عبدالشکور عابد، شکیل احمد، ڈاکٹر نورالعین، ڈائریکٹر نبیلہ امجد، عقیل احمد سمیت مختلف سماجی و فلاحی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    Related Posts

    پولیس افیسران و ملازمین میں تعریفی سرٹیفکیٹس و کیش انعام کی تقسیم

     بے روزگاری اور ذہنی پریشانیون سے تنگ آکر تیسری مرتبہ خودکشی کرنے کی کوشش

    صحافت محض خبر رسانی کا نام نہیں بلکہ عظیم سماجی ذمہ داری ہے، پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

    امن کی امید ، تیل کی عالمی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

    اہم پیش رفت؛ ایران امریکا امن معاہدہ، پاکستان اب صرف قاصد نہیں، مستقل ضامن، وال اسٹریٹ جرنل

    پنجاب بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی کا الرٹ جاری

     اوورسیز پاکستانی کی گاڑی پر سی سی ڈی کی فائرنگ ، 9 سالہ بچی جاں بحق، والد اور بھائی زخمی

    بلاگ

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.