Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ورلڈ پلانٹیشن ڈے,شجرکاری مہم کا آغاز، سیکڑوں پودے لگائے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    حیدرآباد  رپورٹ دلدار علی بلال
    ورلڈ پلانٹیشن ڈے کے موقع پر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ تعلقہ لطیف آباد کی جانب سے شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ مہم کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، سرسبز ماحول کے فروغ اور عوام میں درختوں کی اہمیت کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر  شیزا فاطمہ نے خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شجرکاری کے لیے پودے فراہم کیے اور ماحول دوست سرگرمیوں کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے مختلف مقامات پر پودے لگا کر مہم کا افتتاح بھی کیا۔ مہم میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران و عملے نے بھرپور شرکت کی اور ماحول دوستی کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے پودے لگائے۔اس موقع پر  شیزا فاطمہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ”آج کا ایک پودا آنے والی نسلوں کے محفوظ، سرسبز اور صحت مند مستقبل کی ضمانت ہے۔ درخت لگانا صرف ماحول کی خدمت نہیں بلکہ ہماری قومی اور سماجی ذمہ داری بھی ہے۔”انہوں نے عوام، سماجی تنظیموں اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیں اور ملک کو سرسبز بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

    Related Posts

    اسلام آباد: پولیس متحرک، افغانی گینگ کے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.