میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
شہر کے مختلف علاقہ جات میں نقشہ منظور نہ ہونے کی بنا پر 11 دوکانات سیل ۔
راؤ ابرار احمد میونسپل آفیسر (پلاننگ) میونسپل کمیٹی میاں چنوں و عملہ پلاننگ برانچ ہمراہ پیرا فورس 11 عدد کمرشل دوکانات،جی ٹی روڈ،فیصل ٹاون،لیاقت روڈ، تلمبہ روڈ میاں چنوں کو نقشہ منظور نہ ہونے کی بنا پر سیل کردیا گیا۔

