Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کی بھٹہ ہاو س موضع خان پور آ مد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میلسی  (  تحصیل رپورٹرسجاد سحر )
    ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی  مشتاق احمد خان بلوچ کی بھٹہ ہاو س موضع خان پور آ مد،بھٹہ برادران نے ضلع کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی،گندم ودیگر اجناس کے موضوعات اور ضلع کی ترقی کے حوالے سے گفتگو ۔۔علمدار حسین بھٹہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق احمد خان ایک فرض شناس ،دیانتدار اور نڈر آ فیسر ہیں انکا شاندار کیریئر انکی کامیابیوں کا مںنہ بولتا ثبوت ہے۔آپکا وہاڑی ضلع کا چارج سنبھالنا پورے ضلع کی مجموعی ترقی کے لیے ایک خوش آئند اقدام ثابت ہو گا ۔۔آپکی آ مد ،آپکے وقت اور آ پ کی محبت کا بےحد شکریہ ۔۔ہم آ پکے اقدامات کی قدر کرتے ہیں اور آ پکے بھرپور ساتھ کا یقین دلاتے ہیں۔آپکی شخصیت کسی بھی علاقے کے لیے باعث فخر ہے ۔۔اللہ پاک آ پکا حامیِ و ناصر ہو ۔آخر میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی نے پر تکلف عشائیہ کے اہتمام پر بھٹہ برادران کا شکریہ ادا کیا ۔۔

    Related Posts

    تھر پارکر میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ، تین بے زبان اونٹوں کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کردیا گیا

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.