Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران اور اسرائیل فوری طور پر ایک دوسرے کے خلاف حملے روکیں، ٹرمپ، چین کا اظہار تشویش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی + بیجنگ :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کو فوری طور پر ’فائرنگ‘ بند کر دینی چاہیے۔

    اسرائیلی جوابی حملوں سے قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ایرانی حملے کا جواب نہ دینے کا مطالبہ کریں گے۔ تاہم اب انہوں نے ٹرتھ سوشل پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ملک فوری طورف پر فائرنگ بند کردیں۔

    اپریل کے بعد پہلی بار ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کے تبادلے پر چین نے ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی پر عملدرآمد اور سفارتی عمل جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

    خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’موجودہ صورتحال پر چین کو گہری تشویش ہے‘۔ انھوں نے مزید کہا کہ دوبارہ حملے شروع ہونا ’کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔‘

    چینی ترجمان نے کہا کہ بیجنگ کو امید ہے کہ تمام متعلقہ فریقین جنگ بندی سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا کریں گے، مذاکرات برقرار رکھیں گے اور سیاسی و سفارتی ذرائع سے اختلافات کا حل جاری رکھیں گے جس سے چین کے بقول ’ایک مکمل اور پائیدار جنگ بندی کی راہ ہموار ہوگی۔‘

    Related Posts

    سہارنپور مسجد کا انہدام قانون کی حکمرانی کی سنگین خلاف ورزی، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تحقیقات کا مطالبہ کیا

    ایران کی امریکہ کو دھمکی، ’اقتصادی جنگ کا جواب خلیج فارس میں بحری پابندی سے دیں گے‘

    سید امداد علی شاہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس عمرکوٹ میں اوپن کچہری

    مقبول خبریں

    پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے دی

    سہارنپور مسجد کا انہدام قانون کی حکمرانی کی سنگین خلاف ورزی، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے تحقیقات کا مطالبہ کیا

    نورا فتیحی کے خلاف 3 کروڑ روپے کا ہتک عزت مقدمہ، ’لیگو ایئرپلین‘ تبصرہ مہنگا پڑ گیا

    روزمرہ کی یہ عادتیں دماغ کو پہنچا سکتی ہیں نقصان، ماہرین نے بتائے بچاؤ کے طریقے

    ایران کی امریکہ کو دھمکی، ’اقتصادی جنگ کا جواب خلیج فارس میں بحری پابندی سے دیں گے‘

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.