بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج
کوئٹہ مقدمہ سول لائنز تھانے میں ملزم ہمایوں شاہ کے خلاف دفعہ 336 بی کے تحت درج کیا گیا
مقدمہ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ کی مدعیت میں درج ہوا سول اسپتال میں گذشتہ روز لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا
واقعے کی تفتیش سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا سیریس کرائم انوسٹیگیشن ونگ مزید تحقیقات کررہی ہے

