Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے بڑی خوشخبری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

     

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے بڑی خوشخبری!حکومتِ بلوچستان نے مالی سال 2025-26 کے لیے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1372 نئی اسامیوں (ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف) کی تخلیق اور انتظامی منظوری کی توثیق کر دی ہے۔اسامیوں کی مختصر تفصیلات کچھ اسطح ہےانتظامی دفاتر کے لیے اضافی اسامیاں 44نئے پرائمری اسکولوں کے لیے 126پرائمری سے مڈل اسکولوں کی اپ گریڈیشن کے لیے 561نئے اور اضافی مڈل اسکولوں کے لیے 122ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں (بشمول اپ گریڈیشن) کے لیے 519
    اس اقدام سے صوبے میں تعلیمی نظام مزید مضبوط ہوگا اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

    Related Posts

    دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 

    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن کا اہم اجلاس،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر خصوصی ہدایات جاری

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    مقبول خبریں

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.