مری (راشد مغل سے)
سہولیات کی فراہمی سمیت اور ترقیاتی کاموں میں ست روی اور دیگر مساہل کو حل کرنا حکومت اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے جس میں پنجاب حکومت کی طرف سے مری تعنیات کی گئی بیورو کریسی بری طرح ناکام ہے جس کی وجہ مری شہر کے گردونواح کے اکثریتی دیہات گیس جیسی بنیادی سہولت سمیت دیگر سہولیات جن میں رابطہ سڑکوں کا تعمیر نہ پبلک ٹرانسپورٹ کے ٹرانسپورٹروں کو کرایہ نامہ جاری نہ ہونا بجلی کے بلوں کا ہرماہ صارفین کو نہ ملنا سوختی لکڑی کی فراہمی کو یقینی نہ بننا میٹر ریڈنگ کے بجلی صارفین کو نہ دینے سمیت منشیات کے دھندے کی روک تھام جیسے مساہل کو حل نہ کرنے کے ساتھ ساتھ جنگلات کے تحفظ کو یقینی نہ بنانا اور رابطہ سڑکوں کی تعمیر نہ ہونا اور ترقیاتی کاموں کی رفتار کا ست ہونے کے علاؤہ کوٹلی ستیاں کو گیس کی فراہمی کے حوالے اقدامات نہ حکومت اور مری انتظامیہ کی بیوروکریسی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع صدر مری کے جبار ستی نے اپنے آفس سے جاری کردہ ایک تحریری بیان کرتے ہوئے کیا اس کے علاؤہ پیپلز پارٹی ضلع مری کے صدر عبد الجبار ستی نے کہا ہے میں محکمہ مال ڈیلی ویجز پر پرائیویٹ ملازمین بھرتی کر کے عوام کو لوٹنا اور عوام سے جاہز کام کے لیۓ مال پانی بٹورنا مری میں پانی کی فراہمی کی سکیمیوں کے حوالے فنڈز مختص نہ کرنے وغیرہ وغیرہ مساہل شامل ہیں جن حل کرنا حکومت اور مری انتظامیہ کی بیوروکریسی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

