Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پچھلی بار جب افزودہ یورینیم لینے کا سوچا تو 10 بارہ فوجی طیارے گنوائے، ’ڈسٹ‘ تو گھر میں ہے، گھرہی رہے گی، ایرانی سفارتخانے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر گھانا میں ایرانی سفارتخانے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افزودہ یورینئیم گھر میں ہے اور گھر میں ہی رہے گی۔
    کینیا میں ایرانی سفارتخانے نے کہا کہ ٹرمپ ابتک نیوکلیئر ڈسٹ تصور کے وہم میں مبتلا ہیں۔ سفارتخانے سے جاری بیان میں صدر ٹرمپ کو مخاطب کرکے کہا گیا کہ پچھلی بار جب آپ نے اصفہان سے نیوکلیئر ڈسٹ نکالنے کی کوشش کی تھی تو اپنے دس سے بارہ فوجی طیارے گنوائے تھے جن کی مالیت سینکڑوں ملین ڈالر تھی۔
    بھارت کے شہر حیدرآباد میں قونصل خانے نے کہا کہ اگر ایران نے یورینئیم امریکا کو دینا ہوتی تو جنگ سے بہت پہلے ایسا کرچکا ہوتا اور اگر امریکا جنگ کے ذریعے یہ حاصل کرسکتا تو امریکا بھی یہ لے چکا ہوتا۔صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے حیدرآباد میں ایرانی قونصل خانے نے کہا کہ اب آپ اپنے ٹوٹے خوابوں کو دہرا ہی سکتے ہیں ۔یہ وہ قیمت ہے جو غلط فہمی کا شکار جنگی مجرم دوست پر اعتماد کرنے کی وجہ سے ہے

    Related Posts

    اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو دانتوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا، اسپتال داخل کرادیا گیا

    افزودہ یورینیم کو تلف کرنا لازم، ایران میں یا کہیں اور، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    امریکا کے ایران کی میزائل لانچنگ سائٹس پر حملے، ڈیل ختم، اسپیکر قالیباف

    مقبول خبریں

    اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو دانتوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا، اسپتال داخل کرادیا گیا

    بڑی عید پر سینئیر سٹیزنز کو عیدی،قومی بچت اسکیموں میں اب ایک لاکھ پر کتنا منافع ملے گا؟

    امریکا کے ایران کی میزائل لانچنگ سائٹس پر حملے، ڈیل ختم، اسپیکر قالیباف

    عید پر ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ ، صبح 10 تاشام 5 بجے گھروں میں رہیں

    نکاح ہوچکا، مومنہ اب میری عزت، وہ شیرنی ہے ،حمزہ حبیب،حفاظتی ضمانت منظور،گٹرگیم میں مت جائیں، علی اشفاق ایڈووکیٹ

    بلاگ

    قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت اور منڈیوں میں بڑھتے ہوئے فراڈ، عوامی آگاہی کے لیے ایک خصوصی کالم

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.